+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 05 2022 17:18:23
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں پورٹ کے سودے 177/78 جیسے حالات ہیں۔ پیک مال 180/85 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ پورٹ پر کچھ مال لگے ہوئے ہیں۔ اس وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نپر مسور پورٹ کے سودے 179.50 تک ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ تاہم پیک مال 185 سے کم نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مسور کی مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ آنے والے دنوں میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ ہر ایمپورٹر سیل نہیں کر رہا ہے صرف وہی ایمپورٹر سیل کرتا ہے جس کے پاس پیمنٹ کا بندوست نہیں ہے۔ جب مال مضبوط ہاتھوں میں منتقل ہو جائے گا مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔