+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2022 13:39:08
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 39000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ سیلنگ کم ہے۔ دوسری جانب بکنگ 80/90 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 3165 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔