+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 21 2022 18:24:37
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈھرکی 8475 جبکہ گھوٹکی 8450 میں مل جاتی ہے۔  آج حاضر میں کام کاج سست تھا۔  نومبر کے سودے 8515 تک ہوے ہیں۔  تھوڑی سست نظر آرہی ہے۔