+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 16 2022 17:01:08
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8350 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودوں میں 55 روپیہ کوئنٹل کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 8460 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔