+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 14 2022 14:23:42
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے اور 39000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرے کے 41000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں کوئٹہ سے مال لوڈ ہوئے تھے فیصل آباد کے لیے وہ کسٹم والوں نے پکڑ لیے ہیں۔ اس لیے مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ دوسری جانب بکنگ 3080 ڈالر تک ہے جو 33000 روپیہ من کا پڑتا ہے۔