+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 02 2022 11:50:07
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن پورٹ کے مال کے 170 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم سیلنگ کم ہے۔ کرمسن بازار دھارا مال 173/174 اور نپر بھی 174/175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔