+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 27 2022 10:30:34
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 167 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ جبکہ نپر مسور کے 170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی مال کے 175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر تیز ہوئ ہے اور کرمسن 800 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں نپر نگٹ بھی 780 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ 780 ڈالر والی مسور کراچی پورٹ پر 187 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے۔ لوکل میں ریٹ پڑتے سے نیچے ہے۔فل حال مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیِں۔