+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 08 2022 12:32:23
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  تل ہائبرڈ فیصل آباد 11700 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ 100 روپیہ مندہ ہوئی ہے۔ باریک تل 10900/11000 جیسے حالات ہیں۔  مارکیٹ سست ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس وقت مارکیٹ ڈالر کو فالو کر رہی ہے۔ جوں جوں ڈالر مندہ ہو گا مارکیٹ بھی ساتھ ساتھ گرتی جاے گی۔