+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 06 2022 10:32:58
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مونگ ثابت فیصل آباد 6850 جبکہ نئی مونگ 7050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔  لائن سے کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔  مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔