+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2022 12:47:55
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کینیڈین کرمسن کراچی جہاز والا مال 177 ایڈوانس پیمنٹ پر گاہک بن جاتا ہے۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 180/81 جیسے حالات ہیں۔ کرمسن ریگولر کوالٹی 180 سے 185 جبکہ وی آئ پی کوالٹی 190 جیسے حالات ہیں آسٹریلین نپر کوالٹی 190 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔  پورٹ پر 68 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے آج۔