+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 26 2022 12:08:49
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  برسیم کراچی 13400/500 روپیہ من جیسے حالات ہیں ملتان منڈی میں 13800/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔  بکنگ 1100 ڈالر ہے۔  آج انٹر بنک میں ڈالر بھی 238 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  ملتان منڈی میں آج ڈیمانڈ تھوڑی سست ہے۔ تاہم ڈیمانڈ زیادہ تر عصر کے بعد ہی نکلتی ہوتی ہے۔