+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 12 2022 17:08:33
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں ضعیم برانڈ 12200 جیسے حالات ہیں۔ اسٹار مارکہ 12400 جیسے حالات ہیں۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ کل اور آج دو جہاز لگے ہیں ٹوٹل 12 کنٹینر کی ہوئی ہے اب 15 ستمبر کو جہاز لگے گا پورٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایمپورٹرز سیلنگ نہیں دے رہے ہیں کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 232.5 تک پہنچ گیا ہے۔۔ دوسری جانب بکنگ 1070 ڈالر ہے۔