+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 05 2022 11:04:11
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے  225 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ برما وی 2  225/228  روپیہ کلو وی 7 238/239  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔اسٹریلیا 6/7/8 240/245  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ کراچی پورٹ پر 67 کنٹینر کی آمدن تھی۔
کینیڈا 8/9 مکس 2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 262 ارجنٹینا 8 ایم ایم 262/263 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم  345/350 روپیہ کلو جیسے  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔