+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 30 2022 15:38:42
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر 219 جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور پورٹ کے سودے مشین کلین مال 218/19 تک کام ہوے ہیں جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 225 جیسے حالات ہیں۔  ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے