+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 30 2022 13:21:36
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11500 باریک تل 11000 جیسے حالات ہیں۔ بارشی مال کوالٹی کے حساب سے 10000/11000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن جو مال آتے ہیں سب فروخت ہو جاتے ہیں مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں