+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2025 16:59:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر 50 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 16600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودے 16690 تک ہوے ہیں جبکہ جون کے سودے 17185 تک ہوے ہیں مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ 2 تاریخ بنک کے ٹائم کے بعد ہی مارکیٹ گھوم جاے گی اور اگر گاہکی اسی طرح رہی تو پہلے ہی گھوم سکتی ہے۔