+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 31 2025 12:38:00
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 11500/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال لوڈ میں 12000 جبکہ راولپنڈی پہنچ میں 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔

comment

Kashif Shabir – May 31 2025

Yar idr koi bnda nai leta 4500 say oupar.

Reply