+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 26 2022 15:04:39
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ اگلے دنوں میں نیچے دالوں کی اچھی گاہکی نکلنے کے امکانات ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ ڈر انٹر بینک میں 221.5 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔