+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 31 2025 17:20:43
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو نرم ہے اور 119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی بھی سست ہے۔ سوموار والے دن بکنگ کا ریٹ آنے کے بعد ہی صورتحال واضح ہوگی کیونکہ انڈیا نے ییلو پیس پر زیرو ڈیوٹی کی مدت 31 مارچ 2026 تک کر دی ہے۔ انڈیا اس وقت کینیڈا کی ییلو پیس کا ریٹ 3600 ہے جبکہ رشیا کی ییلو پیس کا ریٹ 3500 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔ انڈیا کو انٹرنینسل مارکیٹ میں وارہ ہے۔