+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2025 13:29:22
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں حاضر میں 12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ 12000/12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فارورڈ اکتوبر کے سودوں کے 14500 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست ہے 1200/1250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔