+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2025 16:44:17
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم آج شیخو پورہ منڈی میں تین چار ڈھیریاں آئ تھیں۔ تقریباً 70/80 بوری ٹوٹل 15000 سے 17200 تک سودے ہوے ہیں ایک آدھ لاٹ 18200 تک فروخت ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق واہنڈو منڈی میں 250 بوری کی آمد تھی۔ 15500 سے 18660 تک بولی ہوئی ہے۔ آج پہلا دن تھا۔ کٹائی ابھی تھوڑی تھوڑی شروع ہوئی ہے۔ ہماری ٹیم ان شاءاللہ جلد سروے کرے گی۔ اور اپنے صارفین کو مکمل ریپورٹ سے آگاہ کرے گی۔ ان شاءاللہ آپ کو انڈیا مصر اور پاکستان تینوں ملکوں کی مکمل صورت حال دی جاے گی۔