+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 10 2025 12:13:35
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں رات کے اوقات میں 228/229 روپیہ کلو تک کام ہوکر 2/3 روپیہ کلو بازار نرم ہوا تھا اور 226/227 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے تھے۔ یہ صرف ریٹس ہی ہیں ان ریٹس میں کھل کر مال ملتا نہیں ہے۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔