+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 07 2025 15:45:10
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 2 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 219.50 سے 220 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔