+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 03 2025 17:28:18
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 10950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پورٹ پر تھوڑی تھوڑی آمد شروع ھے۔ نیچے گاہکی بھی نہیں ھے جس کی وجہ سے مارکیٹ سست ھے