+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 14 2025 14:27:42
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گودام کے مال کے 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کل پورٹ پر آمدن متوقع ہے ویسل میں۔ 25000 ٹن مال ہے 357 ڈالر تک بک ہوا ہے 357 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 112.35 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تھوڑا تھوڑا امپورٹرز مال بیچتے بھی ہیں لیکن بکنگ رشیا سے تیز ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بھی بہتری کا ہی رجحان ہے۔ کینیڈا سے بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 125.88 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ رشیا سے 410/415 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 129 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔۔