+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 05 2025 14:02:09
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ مارکیٹ 3000 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 39500/40000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 43000 روپیہ من کا گاہک ہے۔ بیچ کوئ نہیں ہے۔ مارکیٹ مزید تیز ہے۔ سوموار کو صحیح ریٹ آئے گا۔ بکنگ 100 ڈالر مزید تیز ہے 3045 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈین ٹریڈرز نے فارورڈ میں 2350/2450 ڈالر میں سودے بیچے ہیں ابھی بازار میں بھگتان نہیں کر پا رہے ہیں۔