+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 24 2025 17:09:29
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 195/96 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے عید کے بعد کراچی پورٹ پر ویسل میں 12 ہزار ٹن کرمسن مسور کی آمدن متوقع ہے جو 659 ڈالر میں بک ہوا تھا جو کہ کراچی پورٹ پر 205.82 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔