+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2022 13:37:28
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  سفید چنا کراچی مارکیٹ میں بارش ہے کوئ کام کاج نہیں ہیں۔  باریک سوڈان کوالٹی آخری کام  228/230  روپیہ کلو جیسے حالات تھے۔ برما وی 2  227 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ وی 7 240/242  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما کابلی پورٹ پر 8 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.5 پیسے تک ہامپورٹ میں۔ 
ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی  235 سے 245  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 255/260  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280 سے 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا کابلی 5 کنٹینر کی آمدن تھی۔ انڈیا 9 ایم ایم  305/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ 
انڈیا 12 ایم ایم  360/370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔