+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 24 2025 14:38:01
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 357 ڈالر والے جہاز کی لوڈنگ ہوچکی ہے اور اپریل میں آمدن متوقع ہے۔