+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 24 2025 12:14:38
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 16600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 101 کلو کے 17000 جبکہ 93.310 کلو کے 16500 تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز 30/40 دن کر کے مال بیچ جاتے ہیں۔ دوسری جانب انڈین مارکیٹ بھی 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی تھی اور 5323 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے تھے انڈین کرنسی میں۔