+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 20 2025 17:22:30
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 187 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہے اور 705/715 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کیونکہ آسٹریلین فارمرز ریٹ کم ہونے کی وجہ سے بیچ نہیں دے رہے ہیں تاہم لوکل مارکیٹ نرم ہی نظر آرہی ہے۔