+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2022 11:04:33
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کمزور ہے اور 2125 روپیہ من جیسے حالات ہیں لوڈ میں۔ تھل لائن بھی 5650/5700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ قصور لائن 1200 من کی آمدن ہے۔ بولی نماز کے بعد ہو گی۔