+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2022 10:49:44
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 35 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور  1120 ڈالر تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما کی کرنسی کمزور ہوئ ہے 1850 کیات پر ڈالر سے 2100 کیات پر ڈالر ہو گئ  ہے برما کے سنٹرل بینک میں۔ برما کی کرنسی کمزور ہونے کی وجہ سے ایکسپورٹر  کو وارہ ہے۔ 1120 ڈالر والی ماش کراچی پورٹ پر 10888 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ فل حال نیچےکام کاج سست ہے۔ آگے یومِِ عاشورہ کی چھٹیاں ہیں۔ چھٹیوں کے بعد ہی لوکل مارکیٹ صحیح کھلے گی۔