+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 06 2025 14:25:39
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 33000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38500/39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا کی بڑی منڈیوں میں نیو کراپ کی آرائیول شروع ہے اور رجھستان اور گجرات کی منڈیوں میں تقریباً 1 لاکھ بوری تک کی آمدن تھی جودھپور منڈی میں فلحال مال نمی والے آ رہے ہیں۔