+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 26 2025 16:57:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 20 روپیہ نرم ہوئی ہے اور فروری کے سودے 14790 تک ہوے ہیں۔ جبکہ مارچ 15550 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ھے دوسری جانب جن لوگوں کے پاس پیمنٹ کا بندوست نہیں ہے وہ فروری کے سودے بیچ رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئی ہے۔ سندھ کی ڈگری شوگر ملز نے بھی مال لوڈ کرنے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔ 5 مارچ تک مال لوڈ کروا لیں 5 مارچ کے بعد 10 روپیہ کوئنٹل یعنی فی سو کلو پہ 10 روپیہ یومیہ جرمانہ عائد کیا جائے گا۔