+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 20 2025 12:31:39
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے سٹاکسٹ سٹاک میں بھی دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں مال تو کم ہیں لیکن امپورٹ میں تھوڑے تھوڑے مال آ رہے ہیں جس کی وجہ سے لوکل ٹریڈرز میں تھوڑا ڈر ہے کے آگے کہیں امپورٹ میں مال زیادہ ہی نا آ جائیں۔ دوسری جانب امپورٹڈ مال حیدر آباد منڈی مین برما کے مالوں کے 11800 جبکہ ارجنٹینا برازیل اے گریڈ مالوں کے 12000 تک بھاؤ ہیں۔