+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 15 2025 16:27:10
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 9700 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ تیزی بہت تگڑی آئ تھی اور کوریکشن بھی کافی لمبی آئ ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق باجرہ میں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ شارٹیج کا اثر اپنے وقت پر ہی ظاہر ہوتا ہے۔ انویسٹر ابھی بھی خریداری کر رہے ہیں۔ جن لوگوں نے اوپر والے ریٹس میں خریداری کی تھی وہ نیچے ریٹ میں خریداری کر کے اپنی ایوریج سیدھی کر رہے ہیں۔