+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 07 2025 14:57:06
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 15100 نون شوگر ملز 14850 العریبیہ 14800 رمضان 14750 المعیز 2 14750 سفینہ 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سنٹرل پنجاب 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد شوگر ملز 14400 روپیہ کوئنٹل جبکہ یونائٹڈ 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے اتفاق 14450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 14680/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سندھ میں بھی رکھنے والے مالوں کی بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان نظر آ رہا ہے۔