+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2025 11:53:28
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئ ہے۔ لالا موسیٰ لائن 4300/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن بھی مارکیٹ 600/700 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 10300/10350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے پچھلے دنوں اوپر ریٹوں میں مال بیچے ہیں ان ریٹوں میں دوبارہ گاہک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں پیسے پڑے بھی بہت جلدی ہیں اور نکلے بھی بہت جلد ہیں۔ پہلے 20 دن میں 40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ابھی 4 دن میں 20 روپے نکل بھی گئے ہیں۔ ان ریٹوں میں بڑے سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔