+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 23 2024 14:16:29
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ مزید 25/50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 12730/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی 12700 گھوٹکی 12680/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔