+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2024 17:52:41
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی تھوڑی سست تھی۔ فیصل آباد منڈی میں بھی مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 8950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مسور ثابت بھی اکتوبر کے مہینے میں آمدن کم تھی۔ اکتوبر کے مہینے میں 357 کنٹینر نپر مسور کے، 85 کنٹینر کرمسن کے جبکہ جبکہ 15 کنٹینر رشین مسور کے آئے تھے۔ تاہم نومبر کے مہینے میں نپر مسور کے 524 کرمسن مسور 219 جبکہ رشین مسور 50 کنٹینر کی آمدن تھی۔ لوکل میں پائپ لائن میں مال ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔