+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 02 2024 11:39:19
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3600 جبکہ گوجر خان کوالٹی 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں دیتے ہیں۔ دیسی مکی کے ریٹ بھی 2800/2900 روپیہ من تک کھلے تھے اس میں 700/800 کی تیزی آ چکی ہے۔ ابھی ریٹ کافی تیز ہو گیا ہے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔