+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 06 2024 15:37:48
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی آج پیمنٹ پر 294 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ سوموار پیمنٹ پر 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہے اس لیے کام نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وقتی طور پر مارکیٹ میں مندہ تیزی زیادہ ہے۔ فارورڈ میں ٹریڈرز سر پر مال بیچ دیتے ہیں پھر ڈلوریوں کی شارٹیج کی وجہ سے بازار دوبارہ تیز ہو جاتا ہے۔ تاہم آگے جب پورٹ پر مال لگنا شروع ہونگے وہاں نرمی ا سکتی ہے مارکیٹ میں۔