+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2024 12:38:41
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے گاہک بن جاتا ہے۔ حیدرآباد مارکیٹ میں 9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیا مونگ 9300 ارجینٹینا 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برازیل ہلکی کوالٹی مال 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔