+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 26 2022 12:34:14
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں لوڈ میں جبکہ لوکل میں 2150 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ تھل منڈیوں میں 5550/5600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ سست ہے۔