+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2022 16:20:07
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10300 کا خریدار ہے جبکہ سیلنگ کم ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے کیونکہ برما سے پڑتا مہنگا ہے۔