+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 05 2024 16:51:26
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 10/20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔