+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 05 2024 16:19:08
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 143 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آمدن جہاز والے مال 1 روپیہ کلو بھاؤ مزید کم ہوا ہے اور 138 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 20 ڈالر مزید کم ہوئ ہے اور 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 123 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔