+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 15 2024 15:23:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13145/50 جبکہ یونائیٹڈ 13140/45 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق مئی کے سودوں کی 13250 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ھے۔