+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2024 14:36:27
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 49000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو گئ ہے۔ نیچے 2700 ڈالر تک رہ گئ تھی ابھی  زیرہ بندر عباس پورٹ کے لیے 3635 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ جبل علی پورٹ کے لیے 3600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔